VLC for iOS brings iPhone X compatibility, support for 4K videos

VLC For IOS Brings IPhone X Compatibility, Support For 4K Videos

وی ایل سی فار آئی ایس میں آئی فون 10 کے لیے مطابقت اور 4K ویڈیو سپورٹ متعارف کرا دی گئی

وی ایل سی نے آئی او ایس کلائنٹ کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ نئے ورژن 2.8.6 میں اسے آئی فون 10 کے مطابق کر دیا گیا ہے۔اس کا یوزر انٹرفیس بھی ڈیوائس کے مطابق ایڈجسٹ کر دیاہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ اس میں HEVC یا High Efficiency Video Coding 4K ویڈیوز کی سپورٹ بھی ہے۔
اس اپ ڈیٹ میں آئی او ایس اور آئی او ایس 8 پر سامنے آنے والی بہت سی خرابیوں کو بھی فکس کیا گیا ہے۔
اس اپ ڈیٹڈ ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-14

More Technology Articles