Zong 100 Ka Jadoo Offer

Zong  100 Ka Jadoo Offer

زونگ 100 کا جادو آفر

زونگ کی پری پیڈ صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی 100 کا جادو آفر سے صارفین دن بھر پورے ملک میں زونگ نمبروں پر مفت بات کر سکتے ہیں۔

آفر کی تفصیلات
اس آفر کے تحت زونگ کے صارفین سکریچ کارڈ یا منی لوڈ سے 100 کا ری چارج کراکر ایک دن تک زونگ نمبروں پر مفت بات کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)



مدت معیاد
مفت ٹاک ٹائم ری چارج کرانے کے بعد تمام دن، رات 12 بجے تک، دستیاب ہوگا۔

سبسکرائب کا طریقہ
آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین کو بس سکریچ کارڈ یا منی لوڈ سے 100 روپے کا بیلنس ری چارج کرانا ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-16

More Technology Articles