MP3Care, website for Audio Conversion

MP3Care, Website For Audio Conversion

درجنوں آڈیو ویڈیو کنورژن ٹولز مفت میں استعمال کرنے کے لیے زبردست ویب سائٹ

ایم پی 3 کیئر (mp3care) پر آپ  درجنوں آڈیو  ویڈیو کنورژن  ٹولز مفت میں استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ بہترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے آڈیو کو ایک فارمیٹ سے دوسرے فارمیٹ میں منتقل کرتے ہوئے اویجنل کوالٹی برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ  کے منفرد آڈیو ٹولز میں aiff to mp3 اور  mp3 to wav شامل ہیں۔
ان کے علاوہ  یہ ویب سائٹ درج ذیل آڈیو ویڈیو اور دیگر کنورژن ٹولز کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

(جاری ہے)


•    Aiff to Mp3
•    Mp3 to Wav
•    Wav to Mp3
•    Amr to Mp3
•    Wma to Mp3
•    Flac to Mp3
•    M4a to Mp3
•    Flv to Mp3
•    Ogg to Mp3
•    Mp4 to Mp3
•    Mp4 to Avi
•    3ga to Mp3
•    Flv to Mp4
•    Mkv to Avi
•    Rotate Video Online
•    Mov to Avi
•    3GP video Converter
•    Video Slow Motion
•    Photo to Video
•    Powerpoint to Video
•    Add Music to Video
•    Crop Video

ایم پی 3 کیئر ڈاٹ کام کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


تاریخ اشاعت: 2017-11-26

More Technology Articles