Technology News In Urdu - Page 3

Latest Technology news in Urdu ٹیکنالوجی کی خبریں - Read updates about mobile phones, computers, mobile apps, social media and Internet. Full Urdu coverage on all tech related news.

ٹیکنالوجی کی خبریں‎

ویوو Y17s اب4GB+4GB Extended RAM کے ساتھ پاکستان میں دستیاب عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی برانڈ ویوو نے جدید ڈیزائن کے ساتھ کیمرہ اور کارکردگی کی حیران کن صلاحیتوں کا حامل سمارٹ فون Y17s اب 4GB+4GB Extended RAM کے ساتھ پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے

ویوو کا جدیدسمارٹ فون Y27s پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا عالمی شہرت یافتہ برانڈ ویوو نے اپنا جدیدسمارٹ فون Y27s پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ اس سمارٹ فون نے دلکش ڈیزائن، شاندار کارکر دگی اور کیمرہ کی اعلیٰ ترین صلا حیتوں کو یکجا کر دیا گیا ہے

Realme C53 : نیا چمپئین، ڈیزائن میں کامیاب؛ معیار اور چمپئین شپ لاجواب Realme C53 ، الٹرا سلم، چمکدار چمپئین ڈیزائن، منی کیپسول کی جدت اور دلکش چمپئین گولڈرنگت، جو اس کو بنائے سب سے جدا اور معیار میں سب سے اعلیٰ

دو روز میں 4 لاکھ سے زائد شہریوں نے گھر بیٹھے لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنا لئے

شہری نیا لرنر لائسنس گھر بیٹھے DLIMS ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں‘ چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف

پنجاب جاب سنٹر پورٹل پر 2 لاکھ افراد اور 40 ہزار آجروں نے رجسٹریشن کروا لی

چین کا ’’6 جی ‘‘ ٹیکنالوجی کی ترقی اور اختراع کو تیز کرنے کے اقدامات کا اعلان

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پرجرمانے کا اعلان ہرماہ 10 لاکھ سمزکی واپسی کے بعد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پی ٹی اے

دلکش فیچرز کا حامل ویوو کا نیا سمارٹ فون V29e 5G اب پاکستان میں دستیاب ویوو کی جانب سے حال ہی میں متعارف کروایا گیا سمارٹ فون V29e 5G آج، 18 نومبر 2023 سے پاکستان بھر میں دستیاب کر دیا گیا ہے۔

واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان سٹوریج کم ہونے پر گوگل صارفین کوغیر ضروری فائلیں ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دے گا،رپور ٹ

Records 33 To 48 (Total 7873 Records)