سمارٹ فون کے ذریعے موسمی پیشگوئی اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق کسانوں کو معلومات فراہم کی جائیں گی

ہفتہ 15 اپریل 2017 17:19

سمارٹ فون کے ذریعے موسمی پیشگوئی اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق کسانوں کو معلومات فراہم کی جائیں گی
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2017ء) محکمہ زراعت پنجاب اور پریسیژن ایگریکلچر فار ڈویلپمنٹ (پیڈ)بوسٹن کے مابین ایک مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوئے ۔ اس موقع پر ظفر یاب حیدر ، ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) نے بتایا کہ کاشتکاروں کو سمارٹ فون کے ذریعے موسمی پیشگوئی اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی جس کو بروئے کار لاتے ہوئے کاشتکار اپنی فصلات کی بہتر انداز میں دیکھ بھال کر کے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت حکومت پنجاب امریکی ادارہ پیڈ کے تعاون سے کاشتکاروں کو سمارٹ فون کے ذریعے زرعی پیداوار میں اضافہ کے لئے آگہی فراہم کرنے کی غرض سے تحقیق کرے گا اور کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے فصلوں کی بہتر پیداوار کے متعلق معلومات فراہمی کی جائیں گی۔اانہوں نے مزید کہا کہ زرعی پیداوار میں اضافہ کے لئے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کرنا ہوگا تاکہ عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فصلات کی پیداوار بین الاقوامی معیار کے مطابق حاصل کی جا سکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش