گرمی سے بچنے کے لئے ٹھنڈے اور روایتی مشروب کا استعمال بڑھ گیا

جمعرات 20 اپریل 2017 15:18

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2017ء) گرمی کی حالیہ لہرسے بچنے کے لئے ٹھنڈے اور روایتی مشروب کا استعمال بڑھ گیا ہے ، جڑواں شہروں میں گنے کا رس ، املی ، آلو بخارا شربت ، شکنجبین اور دیگر مشروبات کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث لوگ گرمی کی شدت اور من کو ٹھنڈ ا کرنے کے لئے ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کررہے ہیں ۔

گھروں میں بھی روایتی مشروب استعمال کیا جارہاہے اور مہمانوں کی تواضع کے لئے پیش کئے جا رہے ہیں۔ تجارتی مراکز میں بھی روایتی اور غیر روایتی مشروبات کی فروخت بڑھ گئی ہے۔ آئس کریم اور گولے گنڈے ، دودھ ربڑی ، روح افزاء ، لیموں کے شربت کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے ۔پنسار کی دوکانوں پر بھی صندل، بیزوری کے شربت کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان