پشاور،گرمی کی شدت میں اضافہ :

پنکھوں ، ائیر کولر اور ائیر کنڈیشن کی مانگ میں اضافہ،قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

ہفتہ 29 اپریل 2017 16:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2017ء) گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد پنکھوں ، ائیر کولر اور ائیر کنڈیشن کی مانگ میں اضافہ کے باعث قیمتیں بڑھا دی گئی ہے ۔ گزشتہ سال کی نسبت قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے اور متوسط طبقہ خریداری سے محروم ہیں ۔

(جاری ہے)

ائیر کنڈیشن کی قیمت میں پانچ ہزار سے پچیس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے گرمی کا پارہ چڑھتے ہی تاجروں نے رواں سیزن بٹورنے کے لئے پنکھوں ، ائیر کولر اور ائیر کنڈیشنز کی قیمتوں میں خودساختہ طور پر اضافہ کیا ہے جبکہ مینو فیکچر کی جانب سے ابھی تک قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے تاہم دکانداروں نے گزشتہ سا ل کا سٹاک بھی نئی قیمتوں پرفروخت کرنا شروع کردیا ہے ۔

خیبر بازار ، قصہ خوانی ، ہشتنگری ، دلہ زاک روڈ ، یونیورسٹی روڈ ، حیات آباد سمیت شہر کے مختلف مقامات میں پیڈسٹل فین ، ائیر کولر ، ائیر کنڈیشن کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان