ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج پیر کو بھی آگ برساتا رہا ،ْعوام پریشان

پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان

پیر 5 جون 2017 13:42

ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج پیر کو بھی آگ برساتا رہا ،ْعوام پریشان
اسلام آباد/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2017ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج پیر کو بھی آگ برساتا رہا ،ْ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ ، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان ، ڈی جی خان ڈویڑن، فاٹا، اسلام آباد ،ْ گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو 46، بنوں، راولپنڈی 44، بھکر، منڈی بہاؤ الدین 43، بہاولپور،اسلام آباد ،ْ منگلا، سیالکوٹ 42، بہاولنگر، ڈی جی خان، جہلم، کوٹ اڈو، لاڑکانہ ، نورپورتھل، اوکاڑا، رحیم یار خان، سرگودھا 41، فیصل آباد، گوجرانوالہ، جھنگ، جوہر آباد، قصور، لاہور، لیہ ، موئن جو دڑو، ساہیوال، شہید بے نظیر آباد، سکھر ، تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں موسم گرم جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، شہر میں 15 سے 20 کلومیٹر کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان