پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ جاری

بدھ 21 جون 2017 13:44

پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ جاری
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2017ء) پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں نوشہرہ،چارسدہ،صوابی،مردان،کوہاٹ اورسوات میںمنگل اوربدھ کے درمیانی رات شروع ہونے والے بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ،بارش کی وجہ سے موسم خوشگوارہواہے اورکئی دنوں سے جاری گرمی کازورٹوٹنے سے روزہ داروں نے سکھ کاسانس لیاہے ۔

(جاری ہے)

بارش کی وجہ سے پشاورکے بازاروں میں عیدکی خریداری میںاضافہ ہواہے اورلوگوںنے مختلف شاپنگ مالز اوربازاروں کارخ کیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مزیدبارش ہونے کاامکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..