لاہور ، مکانوں کی چھتیں گرنے سی3افراد جاں بحق، 4بچوں سمیت9افراد زخمی

بدھ 21 جون 2017 14:39

لاہور ، مکانوں کی چھتیں گرنے سی3افراد جاں بحق، 4بچوں سمیت9افراد زخمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء) لاہور میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے مکانوں کی چھتیں گرنے سی3افراد جاں بحق جبکہ 4بچوں سمیت9افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ دو روز سے جاری مون سون کی بارشوں سے رائیونڈ میں مانگا روڈ پر گودام کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوئے،جاں بحق ہونیوالوں میں حنیف مسیح،سلیم مسیح اور ندیم شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں گودام کا مالک مرتضیٰ اور عدنان شامل ہیں جن کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ دوسرا واقعہ گرین ٹاؤن میں پیش آیا جہاں مکان کی چھت گرنے سی4بچوں سمیت والدین زخمی ہوگئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش