محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

عید کی چھٹیوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے

ہفتہ 24 جون 2017 12:27

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی
لاہور/ اسلام آباد/ پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) شہریوں کیلئے خوشخبری ، اگلے ہفتے سے مون سون بارشیں شروع ہو جائیں گی ، (weather)عید کی چھٹیوں میں بعض مقامات پر آندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ، عید کی چھٹیوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، بالائی کے پی کے اور کشمیر میں بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

عید کے دن سے ملک میں مون سون کی بارشیں شروع ہوجائیں گی ، عید کی چھٹیوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے۔موسم کا حال بتانے والے محکمہ کا کہنا ہے بدھ سے ہفتہ کے دوران زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم میرپور خاص ، قلات اور ڑوب میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بوندا باندی ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان