حب، شدید بارشوں سے 8فراد جاں بحق ، چار لاپتہ ہوگئے ،تالاب ٹوٹنے سے شہر میں پینے کے پانی کی قلت

جمعہ 30 جون 2017 12:42

حب، شدید بارشوں سے 8فراد جاں بحق ، چار لاپتہ ہوگئے ،تالاب ٹوٹنے سے شہر میں پینے کے پانی کی قلت
حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جون2017ء) حب میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی سے 8فراد جاں بحق اور چار لاپتہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شدید بارش کے باعث حب میں دار وندی میں طغیانی سے 20 گھر سیلابی ریلے کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں پتھر کالونی کے 12افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے جن میں سے 8افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 4افراد کی تلاش جاری ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ لاپتہ ہونے والے چار افراد کو تلاش کرنے کا عمل جاری ہیں۔ دوسری طرف محکمہ پبلک ہیلتھ کا تالاب ٹوٹنے سے شہر میں پینے کے پانی کی قلت ہوگئی ، ندی نالوں میں طغیانی کے باعث درگاہ شاہ پہنچنے والے زائرین محصور ہوگئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان