آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع

ہفتہ 8 جولائی 2017 12:51

آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2017ء) ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں پیر سے جمعرات تک موسلا دھار بارش جبکہ خیبرپختونخوا میں منگل سے بارشوں کا امکان ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ جمعہ سے اتوار تک سندھ اور بلوچستان میں بھی رہے گا تا ہم یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا جس کے باعث برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آ سکتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا