پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے موسم ایڈوائزری جاری کردی

صوبے کے 4 ڈویژنوں میں ہلکی سے تیز بارشوں کا امکان

بدھ 12 جولائی 2017 13:56

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے موسم ایڈوائزری جاری کردی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2017ء) فلڈکمیشن آف پاکستان نے آئندہ جمعہ سے اتوار تک کے لئے بلوچستان کے حوالے سے موسم کی ایڈوائزری جاری کردی، اس دوران صوبے کے 4 ڈویژنوں میں ہلکی سے تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ڈی ایم اے بلوچستان کی موسم ایڈوائزری کے مطابق قلات ،ْژوب، نصیرآباد اور سبی ڈویژن میں ہلکی سے تیز بارش کاامکان ہے۔ایڈوائزری میں متعلقہ ڈویڑنل کمشنروں سے کہاگیا کہ وہ اپنے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکو پیشگی اقدامات کی ہدایات جاری کردیں ،ْمتعلقہ اضلاع میں پکنک پوائنٹس پر دفعہ 144نافذکرنیکی بھی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز