صوبہ بھر میں شدید دھند اور سموگ کے باعث مسافر گاڑیوں کے چاروں طرف ریفلیکٹر نہ لگانے والے ڈرائیوروں کیخلاف کاروائی کی ہدایت

پیر 6 نومبر 2017 13:13

صوبہ بھر میں شدید دھند اور سموگ کے باعث مسافر گاڑیوں کے چاروں طرف ریفلیکٹر نہ لگانے والے ڈرائیوروں کیخلاف کاروائی کی ہدایت
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء) صوبہ بھر میں شدید دھند اور سموگ کے باعث مسافر گاڑیوں کے چاروں طرف ریفلیکٹر نہ لگانے والے ڈرائیوروں کیخلاف کاروائی کی ہدایت کی ہے اس کا مقصد انسانی زندگیوں کو محفوظ بنانا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں جس میں بغیر ریفلیکٹر کے گاڑی چلانے والے ڈرائیور حضرات کیخلاف کاروائی بھی شامل ہے دیکھا گیا ہے کہ اکثر گاڑیوں پر ریفلیکٹر نہ ہونے کی وجہ سے حادثات جنم لے رہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق