موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا

دھند کے باعث چنیوٹ جھنگ روڈ پردو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق‘ تین افراد زخمی سرگودھا سلانوالی روڈ پر دھند کی وجہ سی2 موٹر سائیکلوں میں تصادم ،تین افراد شدید زخمی ہو گئے

پیر 13 نومبر 2017 12:44

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں سرد ہوا کے ساتھ ساتھ شدید دھند کا سلسلہ زور پڑ گیا جس سے لوگوں کو پریشان مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یہاں سردی کے ساتھ ہی کوئلے اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔انڈا 140 سے 145 روپے درجن فروخت ہونے لگا۔

(جاری ہے)

دھند کے باعث چنیوٹ جھنگ روڈ پردو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال بجھوا دیا گیا . ذرائع کے مطابق ایک حادثہ میں دوٹرک ٹکرا گے جبکہ دوسر ے حادثہ میں ٹرک نے رکشہ کو ٹکر مار دی ۔ سرگودھا بھکر روڈ پر آدھی سرگل کے قریب دھند کے باعث مسافر کوچ اور ٹرک کے تصادم میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر گاڑی سرگودھا سے بھکر جا رہی تھی کے حادثے کا شکار ہوئی ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سرگودھا سلانوالی روڈ پر دھند کی وجہ سی2 موٹر سائیکلوں میں تصادم ،تین افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا