ایبٹ آباد میں دو روز تک جاری رہنے والی ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

جمعرات 16 نومبر 2017 16:38

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2017ء) ایبٹ آباد میں دوسرے روز تک جاری رہنے والی ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، پہاڑی علاقوں میں سرما کی پہلی برف باری بھی شروع ہو گئی۔ نتھیاگلی، ٹھنڈیانی اور ایوبیہ سمیت ایبٹ آباد کے پہاڑی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی، موسم سرما کی پہلی بارش ہوتے ہی بجلی اور گیس کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جس پر شہری محکمہ واپڈا اور سوئی گیس کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔

(جاری ہے)

ایبٹ آباد میں بدھ کی شام کو بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو بدھ کو بھی جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ موسم سرما کی پہلی بارش ہوتے ہی محکمہ واپڈا اور سوئی گیس نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا۔ بجلی اور سوئی گیس کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی ہے۔ کیہال، ملک پورہ، شیخ البانڈی، منڈیاں، بانڈہ سنجلیاں، محلہ عباسی سمیت دیگر علاقوں کے مکینوں نے بتایا کہ صبح اور شام کے اوقات میں گیس مکمل طور پر بند کر دی جاتی ہے جس سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان