ْپنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن میں ماسٹر ٹرینرز کیلئے یونیسیف کے اشتراک سی3روزہ ’واش‘ ٹریننگ کا آغاز

منگل 6 فروری 2018 17:54

لاہور۔6 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2018ء)پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر طارق محمود نے صدر دفتر میں منعقدہ ٹریننگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واٹر، سینیٹیشن اور ہائی جیئن۔

(جاری ہے)

واش(Water,Sanitation And Hygiene - WASH) ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کا مقصد بچوں کے اندر پارٹنر سکولوں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ صفائی کی عادات پیدا کرنا اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کروانے کی عملی تربیت دینا ہے ،کنٹی نیوئس پروفیشنل ڈویلپمنٹ پروگرام( سی پی ڈی پی )کی ڈائریکٹر عائشہ نعمان کے مطابق صدر دفتر میں یونیسیف کے اشتراک سے واٹر، سینی ٹیشن اور ہائی جیئن-واش کے موضوع پر 3روزہ ٹریننگ کا آغازہوگیا ہے ، ’واش ‘ ٹریننگ کے ذریعے تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ میں صفائی کی اہمیت سے آگاہی اور عملی تربیت دی جائیگی، جس میں ضلعی سطح پر تعینات 22ماسٹر ٹرینرز اور 10مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن اسسٹنٹس شامل ہیں جو یہ ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد پارٹنر سکولوں کے اساتذہ کی تربیت کروائیں گے تاکہ اس کے اثرات طلبہ تک پہنچ سکیں ،یہ تین روزہ ٹریننگ 6تا 8فروری بروزجمعرات تک جاری رہے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش