اسلام آباد، خیبرپختونخوا میں (کل) تیزہوائوں ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 19 مارچ 2018 20:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب سمیت کشمیر میں تیزہوائوں اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (کل) منگل کو شمال مشرقی بلوچستان (کوئٹہ، ژوب، قلات ڈویژن)، جنوبی پنجاب (ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن) میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا، بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہوائوں/آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران وسطی و جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں تیز ہوائیں/آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم پشاور، کوہاٹ، بنوں، کوئٹہ، بہاولپور ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: پارا چنار 30، بنوں 06، کوہاٹ 02، پشاور (ایئرپورٹ 02، سٹی 01)، زیارت 04 اور بہاولپور میں ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت استور منفی 02 اور کالام میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز