موسمیاتی تبدیلیوں سے بھارت اورپاکستان کے سب سے زیادہ متاثرہونے کا خدشہ

پاکستان، بنگلہ دیش اور فلپائن میں غیر معمولی موسمی حالات اور سیلابوں کا خطرہ سب سے زیادہ ہے،رپورٹ

منگل 20 مارچ 2018 12:34

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) ایچ ایس بی سی بینک نے بتایا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے متاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ملکوں کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر ہے جبکہ اس فہرست میں دوسرا نمبر پاکستان کا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایچ ایس بی سی بینک نے اپن تجزیئے میں کہاکہ فلپائن اور بنگلہ دیش بھی سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

تجزیے کے لیے بینک نے سڑسٹھ ملکوں سے اعداد وشمار جمع کیے ۔ نتائج تک پہنچنے کے لیے موسمی حالات میں تبدیلیوں، درجہ حرارت میں اتار چڑھا اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان، بنگلہ دیش اور فلپائن میں غیر معمولی موسمی حالات اور سیلابوں کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔ ایچ ایس بی سی کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے یا نمٹنے کے لیے تمام ملکوں میں پاکستان سب سے کم صلاحیت کا حامل ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان