استنبول میں اولے گولے بن کر گرے،

گاڑیوں،گھروں کی کھڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے طوفانی بارشوں اور خطرناک ژالہ باری کے دوران لوگ گھروں میں بند ، بڑے بڑے اولوں نے قہر برپا کردیا

جمعہ 29 جون 2018 14:43

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2018ء) ترکی کے دارلحکومت استنبول میں اولے گولے بن کر گرے، لوگوں نے اپنی گاڑیوں کو نقصان سے بچانے کے لئے انہیں کمبل اور گتوں سے ڈھانپ دیا۔ٹینس بال اور انڈے کے سائز کے اولوں کی ویڈیو بھی آن لائن کافی زیادہ وائرل ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق ترکی میں بڑے بڑے اولوں نے جہاں مقامی افراد کو خوفزدہ کر دیا وہیں گھروں کی کھڑکیوں، کاروں کو بھی نقصان پہنچا تاہم درجنوں افراد اپنی گاڑیوں کی چھتوں کو بچانے کے لئے کمبلوں اور گتوں سے ڈھکتے دکھائی دئیے۔

طوفانی بارشوں اور خطرناک ژالہ باری کے دوران لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے جبکہ بڑے بڑے اولوں نے خوب قہر برپا کیا۔ ٹینس بال اور انڈے کے سائز کے اولوں کی ویڈیو بھی آن لائن کافی زیادہ وائرل ہوئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش