فلسطین ،شمالی علاقوں میں ایک ہفتے کے دوران زلزلے کے 100 بار جھٹکے محسوس کئے گئے

بدھ 11 جولائی 2018 18:07

فلسطین ،شمالی علاقوں میں ایک ہفتے کے دوران زلزلے کے 100 بار جھٹکے محسوس کئے گئے
رام اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2018ء) فلسطین کے شمالی علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران زلزلے کے 100 بار جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 اور 4.1 کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلے کا مرکز شمالی فلسطین کے بحیرہ طبریا کے مغرب میں زمین کی گہرائی میں بتایا جاتا ہے۔اتوار کے روزبھی شمالی فلسطین میں مقامی وقت کے مطابق 2:4 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔خیال رہے ماہرین نے شمالی فلسطین میں زلزلے کے مزید جھٹکوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ افریقی شامی پٹی زلزلوں کے حوالے سے مشہور ہے جہاں 90 سے 100 سال کے دوران تواترکے ساتھ زلزلے آتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان