جاپان،تباہ کن بارشوں کے بعد شدید گرمی کی لہر،

ٹوکیو میں لو لگنے سے101 افراد ہسپتال منتقل

منگل 17 جولائی 2018 13:54

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) جاپان میں حالیہ تباہ کن بارشوں کے بعد دارلحکومت ٹوکیو میں لو لگنے کے باعث 6 سال کی عمر سے 90 کی دہائی تک کے 101 افراد کو ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔جاپان کے ذرائع ابلآغ کے مطابق مغربی اور مشرقی جاپان میں درجہ حرارت تقریباً 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے اور عوام شدید گرمی سے متاثر ہو رہے ہیں۔

گرمی کی لہر رواں ہفتے جاری رہنے کا امکان ہیاور لو سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی بدستور زیادہ رہے گا۔جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق جاپان کے اوپرہوا کے معمول سے زیادہ دباؤ کے نظام ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرم موسم کا باعث بن رہے ہیں۔گِفٴْو پریفیکچر کے اِبیگاوا قصبے میں درجہ حرارت 39.3 ڈگری سینٹی گریڈ ملک بھر میں رواں سال کا بلند ترین درجہ حرارت رہا۔

(جاری ہے)

وسطی ٹوکیو کا درجہ حرارت 34.4 ڈگری سینٹی گریڈرہا۔محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی اور مغربی جاپان میں گرمی کی لہر تقریباً ایک ہفتہ جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ مغربی جاپان کے آفت زدہ علاقوں میں یہ خطرہ زیادہ ہے، جہاں رہائشی ناموافق حالات میں رہ رہے ہیں۔ حکام نے متاثرین، رضاکاروں اور امدادی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ عمومی احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ وقتاً فوقتاً سائے میں جا کر کچھ دیر آرام بھی کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان