برف باری کے باعث بند ہونے والی شاہراہ کاغان ٹریفک کیلئے بحال

جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:52

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) برف باری کے باعث بند ہونے والی شاہراہ کاغان کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا۔ بٹہ لنڈی، بوڑ اوئی اور جھل کنڈ میں برف باری کے دوران پھنس جانے والے افراد کو نکالنے کیلئے شاہراہ کاغان کو کھولنے کا کام بدستور جاری ہے۔

(جاری ہے)

شدید برف باری کے باعث ناران میں سیاحتی سیزن اختتام پذیر ہو گیا، سیاحوں کی بڑی تعداد نے برف باری سے لطف اندوز ہونے کیلئے شوگراں کا رخ کر لیا۔

ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق شاہراہ کاغان پر واقع چیک پوسٹوں پر پولیس اہلکار محفوظ ہیں جو شاہراہ کی حفاظت کیلئے تاحکم ثانی موجود رہیں گے جبکہ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ برف باری کے دوران پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بے حد مایوس کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان