وفا قی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کر یک ڈائون1کلو 517گر ام چرس ،220گر ام ہیر وئن، آ ئس ، شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا

جمعرات 17 جنوری 2019 01:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) وفا قی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کر یک ڈائون کے دوران پا نچ منشیا ت فروشوں سمیت 07 کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1کلو 517گر ام چرس ،220گر ام ہیر وئن، ا? ئس ، شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر ا?مد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ،مزید تفتیش جا ر ی ہے،ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آباد وقار الدین سید نے کہا کہ منشیا ت فروشی جیسے مکر وہ دھند ہ کو کسی بھی صورت بر داشت نہیں کیا جاسکتا بالخصوص تعلیمی اداروں میں ایسے گھنا ئو نے جر ائم کے مرتکب افرادکے خلاف بلاتا خیر سخت کا رروائی کی جائے ، منشیا ت فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈائو ن کو جا ری رکھیں اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کییجا ئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق سی ا?ئی اے پولیس نے ملزم احمد جہا نگیر کو منڈی موڑ سے گرفتار کرکے اس سے 1کلو 15گر ام چرس اور سات گر ام ا? ئس بر ا?مد کرلی، تھا نہ ا? بپا رہ پولیس نے دو ملزمان محمد اویس فارو ق اور فضل امین سے 152گر ام چرس بر ا?مد کر لی، تھا نہ کو ہسار پولیس نے ملزم شاہد خا ن سے 250گر ام چرس بر آمد کرلی، تھا نہ نو ن پولیس نے دو ملزمان انتخاب عالم اور شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 220گر ام ہیر وئن اور پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ، تھا نہ سہا لہ پولیس نے ملز م کلیم اللہ سے 7mmرائفل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے کہا کہ منشیا ت فروشوں کے خلا ف کر یک ڈائون جا ری ہے۔

انہو ں نے تما م پولیس افسران کو ہدایت جار ی کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشوں اور جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کر یک ڈائون کر تے ہوئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں ،انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے۔ شہر یو ں کے جا ن وما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..