بجلی صارفین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جلال الدین راجپوت

جمعرات 17 جنوری 2019 18:29

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2019ء) حیسکو سب ڈویژن روینیوآفیسر ٹنڈومحمدخان جلال الدین راجپوت نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیںاور کل بروز ہفتہ سب ڈویژن آفیس میں ایک کھلی کچہری منعقد کی گئی ہے جس میں چیف ایگزیکیٹو حیسکو حیدرآباد رحم علی اوٹھو ،سپریڈنٹ انجینئر مٹھل شیخ،ڈپٹی کمرشل مینیجرمیوخان کھٹیان اور دیگر افسران شرکت کریں گے یہ بات انہوں نے اپنے آفیس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی،جلال الدین راجپوت نے کہا کہ سب ڈویژنوں سے ریکوری کو سو فیصد بنانے کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں اور جن کے بھی بقایاجات ہیں وہ اپنے بقایاجات جلد سے جلد ادا کر دیں انہوں نے بجلی صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کھلی کچہری میں بھرپور شرکت کریں تاکہ بجلی اور بل سے متعلق جو بھی شکایات ہیں ان کو دور کیا جا سکے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان