لاہور، طلبہ و اساتذہ کا ایوانِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ

جمعہ 18 جنوری 2019 20:38

لاہور۔18 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں آفاق ہائی سکول پنڈی سٹاپ گرین ٹائون کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے ایوانِ قائداعظمؒ جوہر ٹائون کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری دیکھی۔

(جاری ہے)

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میاں میر کالونی اورفاروقی آئیڈیل سکول مصطفی آبادشاہدرہ کا بھی دورہ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu