فخرالاسلام فخرمردان میں ریجنل ڈائر یکٹر پراسیکیوشن تعینات

جمعہ 18 جنوری 2019 20:58

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء)حکومت خیبر پختونخوا نے ریجنل ڈائریکٹر پراسیکیوشن مردان فخرالا سلام فخر کو گریڈ 20میں تر قی دیتے ہو ئے مستقل بنیا دوں پر ریجنل ڈائر یکٹرپر ا سیکیوشن تعینات کر دیا ہے اس امر کا اعلامیہ صو بائی سلیکشن بورڈ کی شفارشات پر چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا جبکہ انکے علاوہ تین دیگر افسران جن میں محمد ادریس خان ،محمد زبیر انور اور سکندر حیا ت شامل ہیں کو بھی گریڈ 19سے گریڈ 20میں تر قی دیتے ہو ئے ریجنل ڈائر یکٹرز پراسیکیوشن کے عہدوں پر مستقل کر دیا گیا ہے،ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے فخرالا سلام فخر اس وقت مردان میں ریجنل ڈائر یکٹر پر ا سیکیوشن کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے ہیں وہ اس سے قبل صوبے کے مختلف اضلا ع میں اپنے فرائض منصبی احسن طر یقے سے سر انجام دینیء کے علاوہ اپنے کام میں بے پناہ مہارت رکھتے ہیں اور انہیںاپنے شعبے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا تا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش