یتیم بچے ہماری بھر پور توجہ کے مستحق ہیں،وقاراحمدخان

جمعرات 24 جنوری 2019 13:22

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) ضلع ناظم مردان وقاراحمد خان نے کہا ہے کہ یتیم بچے ہماری بھر پور توجہ کے مستحق ہیں، یتیم اور لاچار بچوں کی مدد کرنا ہمارا اسلامی فریضہ ہے اور اس خدمت پر مامور فلاحی تنظیمیں عظیم فریضہ انجام دے رہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے زمونگ جذبہ ویلفیئر آرگنائزیشن مردان کے زیر ا ہتمام مستحق یتیم اور لاچار بچوں کی کفالت کے لئے قائم رہائشی منصوبے ’’ زمونگ جذبہ کمپلیکس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

تقریب میںضلع نائب ناظم اسد علی کشمیری،خدائی خدمتگار ڈاکٹرمحمد یوسف یوسفزئی، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر سید علی بخش، فوڈ سیفٹی اینٖڈ حلال فوڈ اتھارٹی مردان کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن ذیشان محسود،اسسٹنٹ ڈائریکٹر رحم العزیز، رہنماء فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن کے پروگرام منیجر سہیل اقبال کاکا خیل،سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندوں،کونسلروں،خواتین، تاجر برادری ،عمائدین علاقہ اور یتیم بچوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

ضلع نائب ناظم اسد علی کشمیری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ضلعی حکومت یتیم اور لاچار بچوں کی کفالت جیسے عظیم فرض کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس سلسلے میں زمونگ جذبہ ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ تعاون کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائے گی ۔خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی نے اپنے خطاب کے دوران کمپلیکس میںرہائش پذیر بچوں کے لیے ایک سال تک کے لیے مفت ادویات، کمبل اور یونیفارم دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا عظیم عبادت ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش