نوشہرہ: نجی سکول کی دیوار گر گئی ، دو کمسن طالبعلم موقع پر جاں بحق

ہفتہ 23 فروری 2019 23:03

نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2019ء) نوشہرہ کے علاقے محب بانڈہ تحصیل پبی میں نجی پبلک سکول کی دیوار گرنے سے دو کمسن طالب علم موقعہ پر جابحق ہوگے پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق کیپیسٹی سکول محب بانڈہ میں دیوار گرنے سے 2 بچے اسماعیل چھ سالہ اور ابراھیم چھ سالہ دیوار کی زد میں آگے جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگے ہسپتال منتقلی کے دوران جابحق ہوگے ۔

محب بانڈہ نجی پبلک سکول نے اسماعیل ولد ملاو اور ابراھیم ولد میر بشر کی دیوار گرنے سے جابحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عبدالحمید نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اے سی پبی کو انکوائری کا حکم دے دیا۔تھانہ جابحق بچے اسماعیل کی مدعیت میں تھانہ پبی میں رپورٹ درج کرلی گئی۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ کے مطابق بچوں کی میڈئکل رپورٹ آنے کے بعد باقاعدہ مقدمہ درج کیاجائیں گا۔

بعداز نماز عصر سکول کی دیوار کی زد میں انے سے جابحق دونوں بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ میں رقت امیز مناظر سامنے آئے دونوں بچوں کی نعیشیں ایک ہی محلے سے آٹھی تو علاقے میں کہرام مچ گیا ہر آنکھ نم تھی۔بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے محب بانڈہ میں کیپسٹی ڈیولپمنٹ پبلک سکول محب با نڈہ تحصیل پبی میں دوران امتحان سکول کی بلاک سے بنی دیوار کلاس دوئم کے بچوں پر جاگری جس کے نتیجہ میں تین بچے دیوار کی زد میں آنے سے زخمی ہوئے دو بچوں ابرا ہیم ولد میر بشر چھ سالہ اور اسما عیل ولد امداد عمر چھ سالہ سا کنان محب بانڈہ شدید زخمی ہوئے میاں راشد مموریل ہسپتال پبی منتقلی کے دوران جابحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تیسرے بچے کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیاگیا۔جابحق بچوں کا پوسٹ مارٹم کے بعد نعیشیں ورثا کے حوالے کردی گئی۔میاں راشدمموریل ہسپتال پبی کے ڈاکٹرز کے مطابق دونوں بچوں کے سر پر اور گردن پر چوٹ آنے سے جابحق ہوئے۔سکول میں دیوار گرنے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔لوگوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی۔

سکول کو پولیس نے سیل کردیا۔پٹی کمشنر نوشہرہ عبدالحمید نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اے سی پبی کو انکوائری کا حکم دے دیا۔تھانہ جابحق بچے اسماعیل کی مدعیت میں تھانہ پبی میں رپورٹ درج کرلی گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ کے مطابق بچوں کی میڈئکل رپورٹ آنے کے بعد باقاعدہ مقدمہ درج کیاجائیں گا۔بعداز نماز عصر سکول کی دیوار کی زد میں انے سے جابحق دونوں بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ میں رقت امیز مناظر سامنے آئے دونوں بچوں کی نعیشیں ایک ہی محلے سے آٹھی تو علاقے میں کہرام مچ گیا ہر آنکھ نم تھی۔بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان