کیلیفورنیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،پانی گھرو ں میں داخل

سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں ، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،ایمرجنسی نافذ

جمعرات 28 فروری 2019 14:36

کیلیفورنیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی،پانی گھرو ں میں داخل
کیلی فورنیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2019ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے جبکہ بارش کا پانی کئی گھروں میں داخل ہوگیا۔انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مختلف شہروں میں بھی گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ بارش کا پانی کئی گھروں میں داخل ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں ، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ لوگوں کو حفاظتی مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

محکمہ موسمیات کا شدید گرمی پڑنے سے متعلق الرٹ جاری