ھنگو پولیس کاجرائم پیشہ افراد کیخلاف سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن،تازہ کارروائیوں میں دو اشتہاریوں سمیت 24 قانون شکن افراد گرفتار

پیر 25 مارچ 2019 17:34

ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) ھنگو پولیس کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن،تازہ کارروائیوں میں مختلف علاقوں سے مطلوب2مجرم اشتہاریوں سمیت24قانون شکن افرادکو گرفتار کرلیا ۔گرفتارملزمان کے قبضہ سی7پستول،2رائفل،130گرام چرس100مختلف بورکے کارتوس،2چارجرزاور1لیٹرشراب برآمد۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرہنگوپیرشہاب علی شاہ کی خصوصی ہدایت پرڈی ایس پی سرکل عمرحیات خان کی قیادت میں تھانہ سٹی ایس ایچ اوایس آئی فضل خان نے ایلیٹ فورس اورلیڈیزپولیس کے ہمراہ تھانہ سٹی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکے خلاف سرچ اینڈسٹرآئیک آپریشن کرتے ہوئے مطلوب2مجرم اشتہاریوں سمیت24جرآئم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سی7پستول،2رائفل،2چارجرز100مختلف بورکے کارتوس،1لیٹرشراب،130گرام چرس برآمدکرکے قبضہ پولیس کی گئی ہی.ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگوپیرشہاب علی شاہ کے مطابق جرآئم پیشہ عناصرکے خلاف پولیس سرچ اپریشن کاعمل مزیدتیزکردیاگیاہی.عوام کے جان ومال کے تحفظ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے موثرتدارک کیلئے ہنگو پولیس تمام تردستیاب وسائل بروئے کارلارہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان