- Home
- Weather
- Weather News
- کوئٹہ، نسیمہ حفیظ پانیزئی کی جانب سے کوئٹہ یونیورسٹی سکالر شپ ختم اور نئے داخلوں میں فیسوں ..
کوئٹہ، نسیمہ حفیظ پانیزئی کی جانب سے کوئٹہ یونیورسٹی سکالر شپ ختم اور نئے داخلوں میں فیسوں کو دگناکرنے کے ناروا فیصلے کی مذمت
ہفتہ 20 اپریل 2019 22:00
(جاری ہے)
ایک جانب اسکالر شپ ختم کی جارہی ہے اور دوسری جانب فیسوں میں اضافہ کیا جارہاہے اس عمل سے ہمارے پسماندہ صوبے کے غریب طلبہ تعلیم حاصل نہیں کرسکیں گے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تعلیم کی فراہمی وسہولیات دینا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اگرچہ موجودہ وفاقی وصوبائی حکومت علم کی فراہمی کو مزید یقینی نہیں بنا سکتی توکم از کم موجودہ سہولیات طلبہ سے نہ چھینے کیونکہ اس فیصلے کے بعد طلبہ کو اپنا تعلیمی سلسلہ مزید جاری رکھنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑیگا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سیاسی جمہوری پارٹیوں ، طلباء تنظیموں کو اس معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ناروا فیصلے کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی ہوگی تاکہ وفاقی حکومت ، صوبائی گورنر اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اپنے اس فیصلے کو واپس لیںاور ہمارے غریب اور ہونہار طلبہ اپنا تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا