صوبائی محتسب بلوچستان عبدالغنی خلجی کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر افسوس کا اظہار

جمعرات 23 مئی 2019 00:24

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) صوبائی محتسب بلوچستان عبدالغنی خلجی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu