پولیس افسران کو زیر التوا ء کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت

پیر 17 جون 2019 12:16

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) ریجنل پولیس آفیسرفیصل آباد غلام محمود ڈوگر نے پولیس افسران کو زیر التواء کیسز کی تفتیش جلد نمٹانے اور چالاننگ کی ریشو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

(جاری ہے)

ریجنل پولیس فیصل آباد کے ذرائع نے بتایاکہ آر پی او کا کہنا ہے کہ پولیس کو عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کیلئے تمام اقدامات بروقت بروئے کار لانے ہوں گے جبکہ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ اوز کو خود کارروائی کرنے یا اپر سبا رڈینیٹ بھجوانے کی بھی ہدایت کی گئی۔

انہوںنے بتایاکہ تمام ماتحت پولیس افسران کو ٹاؤن ایس پیز کے نوٹس میں لانے کے بعد خفیہ مشن پر روانہ ہونے کا حکم دیا گیاہے ۔انہوں نے واضح کیا کہ مقدمات کے اندراج میں سستی قطعی برداشت نہیں ہوگی۔ا نہوں نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤ ن اور اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف بھی کاررائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان