سمبڑیال:4ملزمان نی15 سالہ بچی کو حرام کاری کے لیے اغواء کرلیا

گھر میں موجود 4تولے طلائی زیورات 90ہزارروپے نقدی بھی لے گئے

پیر 17 جون 2019 22:37

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) 4کس ملزمان نی15 سالہ بچی کو حرام کاری کے لیے اغواء کرلیا اور گھر میں موجود 4تولے طلائی زیورات 90ہزارروپے نقدی بھی لے گئے ۔

(جاری ہے)

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ موضع منڈیر خورد کے رہائشی محمد بوٹا کی 15سالہ بیٹی عیشاکو 4کس ملزمان سعود ،عمران پسران شمس الدین اور2کس نامعلوم نے حرام کاری کی نیت سے ورغلا پھسلا کر اہل خانہ کی عدم موجودگی میں کیری ڈبہ میں لے کر فرار ہوگئے ہیں اہل خانہ کے مطابق ملزمان جاتے ہوئے گھر میں موجود 4تولے طلائی زیورات 90ہزارروپے نقدی بھی ساتھ لے گئے ہیں ، تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..