محکمہ مواصلات کو مون سون کی بارشوں کے لئے لائحہ عمل تیارکرنے کی ہدایت
بدھ 10 جولائی 2019 16:58
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو انجینئر محمد شہاب خٹک، چیف انجینئر نارتھ محمدطارق، ڈائریکٹر آئی ٹی اور مونیٹرنگ اسٹاف بھی موجود تھے۔
اکبر ایوب خان نے کہا کہ ای بلنگ محکمہ مواصلات و تعمیرات میں میرٹ اور شفافیت کے لیے متعارف کرائی گئی ہے اور ڈائریکٹر آئی ٹی کو ہدایت جاری کی کہ اس شفاف نظام کی راہ میں حائل انٹرنیٹ کنکشنز اور آئی ٹی کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کمپلینٹ سیل کے تحت موصول شدہ شکایات کے ازالے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا چاہیئے اور اس ضمن میں ہر ایکسین ذمہ دار ہوگا کہ وہ فوری طور پر ایکشن لے۔وزیر مواصلات نے کہا کہ محکمے میں موجودہ خالی اسامیوں کی فوری نشاندہی کی جائے تاکہ ان پر بھرتی کرکے لوگوں کو روزگار فراہم کیا جاسکے اور محکمے میں خالی پوسٹوں پر جلد از جلد تعنیاتی کا عمل مکمل کیا جاسکے۔ انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ کنڈم مشینری اور گاڑیوں کی لسٹ فوری بنائی جائے تاکہ انہیں جلد از جلد نیلام کیا جا سکے۔اکبر ایوب خان نے مانیٹرنگ ٹیموں کو جاری سکیموں کی جلد از جلد رپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔Browse Latest Weather News in Urdu
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات