فیصل آباد،فائرنگ و تشدد کے نشانہ بن کر دو افراد ہسپتال پہنچ گئے

پیر 15 جولائی 2019 22:47

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) فائرنگ و تشدد کے نشانہ بن کر دو افراد ہسپتال پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق 563گ ب کے رہائشی انتیس سالہ الیاس ولد مسلم کو جھگڑے پر مشتعل افراد نے گولیاں مار دیں جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں اسکی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے ، علاوہ ازیں جھنگ کے رہائشی پچیس سالہ جاوید ولد صوبہ خاں کو جھگڑے پر اکرم وغیرہ نے کلہاڑیاں مار دیں جسے خون میں لت پت ہونے پر الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں سرجیکل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز اسکی جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش