سندھ کی بیورو کریسی میں اہم تبادلے اور تعیناتیاں کردی گئیں

بدھ 18 ستمبر 2019 23:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) سندھ کی بیورو کریسی میں اہم تبادلے اور تعیناتیاں کردی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حسن نقوی سیکریٹری خزانہ، نجم شاہ سیکریٹری آئی ٹی، عمران عطا سومرو سیکریٹری ورکس اینڈسروسز، چی: خالد حیدر شاہ سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن، محمد اسلم غوری سیکرٹری سیکریٹری ٹریننگ اینڈ مینجمنٹ ایس اینڈجی ڈی اے، شمس الدین سومرو سیکرٹری صوبائی محتسب، قاضی شاہد پرویز سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ، روشن علی شیخ سیکریٹری بلدیات، احسان منگی سیکریٹری تعلیم، عبدالرحیم شیخ ایم ڈی سندھ پبلک پروکیورمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، سید امتیاز علی شاہ سیکریٹری کھیل و امور نوجوانان اور عثمان چاچڑ کو چیئرمین وزیراعلی انسپکشن تعینات کردیا گیا جبکہ عمران عطا سومرو کو سیکریٹری اطلاعات کا اضافی چارج بھی سونپ دیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان