سوات میں دریافت ہونے والے 13 سو سال قدیم مند ر کو محفوظ بنانے کے اقدامات کا آغاز

منگل 22 اکتوبر 2019 11:49

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) سوات کے شہر بریکوٹ میں دریافت ہونے والے 13 سو سال قدیم مند ر کو محفوظ بنانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹیلی ویژن کے مطابق اطالوی ماہرین آثار قدیمہ نے بریکوٹ شہر کے نواحی علاقے بازوا میں 13سو سال قدیم مندر دریافت کیا تھا جسے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بازوا میں دریافت ہونے والے اس مندر کا تعلق ترک شاہی دور سے بتایا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ وادی سوات سینکڑوں سال پرانی تہذیبوں کا مسکن ہے جہاں 2 سو سے زیادہ مقامات پر آثار قدیمہ پائے جاتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان