زمین پر دونوں ٹخنوں کو جوڑ کر بیٹھ جانے سے کرنٹ نہیں لگتا،سردار سرفراز

ایران سے آنے والا سسٹم کراچی سے نکل جائے گا، نومبر میں بارش ہونا غیر معمولی ہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

جمعہ 15 نومبر 2019 17:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2019ء) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ زمین پر دونوں ٹخنوں کو جوڑ کر بیٹھ جانے سے کرنٹ نہیں لگتا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سرفراز نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران سے آنے والا سسٹم کراچی سے نکل جائے گا، نومبر میں بارش ہونا غیر معمولی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں رات کے اوقات میں بوندا باندی ہوئی ہے، جبکہ اس سسٹم سے اندرون سندھ میں طوفانی بارشیں ہوئیں اور آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا کہ ابھی مزید سسٹم آنے کے امکان ہیں جو بلوچستان اور شمالی علاقوں میں بارش برسائیں گے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ درختوں اور بلڈنگ کی اوڑھ میں کھڑے ہونے سے گریز کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری