قومی شاہراہوں پر شدید دھند، حد نگاہ صفر رہ گئی

جمعہ 6 دسمبر 2019 13:31

قومی شاہراہوں پر شدید دھند، حد نگاہ صفر رہ گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی زد میں ہیں ، لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹرے وے پر دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث موٹروے کو ٹریفک کے لئے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ترجمان موٹر وے پولیس نے مسافروں اور ڈرائیوروں کو آگاہ کیا ہے کہ قومی شاہراہ لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی اور فیصل آباد،چوہنگ، مو ہلنوال مراکہ اور مانگاہ منڈی، پتوکی، پھول نگر سمیت دیگر علاقے شدید دھند کے لپیٹ میں ہیں۔

موٹروے پولیس نے جاری کردہ اعلامیہ میں ڈرائیور حضرات کو ہدایت کی کہ سفر کے دوران انتہائی احتیاط سے کام لیں، دوران سفر فوگ لائٹوں کا استعمال کریں۔.موٹر وے پولیس نے مسافروں کو ہدایت کی کہ قومی شاہراہوں پر پھیلی دھند کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، تیز رفتاری سے گریز کیا جائے اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے سفر کریں۔ ترجمان موٹروے پولیس نے ہدایت جاری کی ہے کہ شہری معلومات اور مدد کے لئے ہیلپ لائن 130سے رابطہ کریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری