حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کی بھرپور اقدامات کر رہی ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اتوار 15 دسمبر 2019 18:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو با اختیار بنانے کی بھرپور اقدامات کر رہی ہے کیونکہ یہ معاشرے معیشت اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے، تاجر خواتین ملکی معیشت میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد ویمن چیمبر کے زیر اہتمام پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر میں دو روزہ نمائش کے دوسرے سیشن کے افتتاح کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

انھوں نے کہا کہ وہ تاجر خواتین کے مسائل جاننا چاہتی ہیں تاکہ انکی ترقی کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کی جا سکیں۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا کہ حکومت خواتین کو قومی دھارے میں لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ خواتین کی ترقی اور صنفی مساوات کے لئے قابل قدر اقدامات کئے گئے ہیں اور مزید اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں۔

حکومت کے پاس بہت سے عمارتیں خالی پڑی ہیں اور وہ کوشش کریں گی کہ اس میں سے کچھ جگہ ویمن چیمبر کو دے دی جائے تاکہ وہ بہتر انداز میں خواتین کی استعداد بڑھانے اور انھیں با اختیار بنانے کا کام کر سکیں۔ اس موقع پر انھوں نے مختلف سٹالوں کا دورہ بھی کیا جبکہ ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل اور صدر فریدہ راشد نے انھوں نمائش کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ تاجر خواتین ملکی معیشت میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہیں مگر انھیں قرضوں کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے حل کے لئے حکومت فوری مداخلت کرے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش