عوامی حلقوں کا ٹیکس ریٹرن گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

پیر 16 دسمبر 2019 00:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) سرکاری ملازمین سمیت زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سے انکم ٹیکس گوشوارے اور ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

عوامی سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے پندرہ دسمبر 2019ء آخری تاریخ مقرر کی تھی لیکن چودہ اور پندرہ دسمبر ہفتہ وار تعطیل کی نذر ہو گئے جس کی وجہ سے گوشوارے اور سالانہ ریٹرن جمع کروانے والے پریشان ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آمدنی کے گوشوارے اور سالانہ ریٹرن جمع کرانے کی توسیعی تاریخ 15دسمبر کی بجائے 31دسمبر 2019ء مقرر کی جائے تاکہ قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے شہری اپنا حساب کتاب ایف بی آر میں جمع کروا سکیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان