
Abdul Hafeez Sheikh - Urdu News
حفیظ شیخ ۔ متعلقہ خبریں

-
جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
سکھر میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شہر کے مصروف ترین تجارتی و کاروباری مرکز گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی دھرنا اور جلسہ کا انعقاد
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
الخدمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام مستحق اور یتیم بچوں کو عید کی خریداری کرائی گئی
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
ٹنڈو محمد خان: سماجی شخصیت حاجی حفیظ شیخ کے بنگلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر
منگل 25 فروری 2025 - -
امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ پر مقدمہ کے خلاف کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ
بدھ 19 فروری 2025 - -
امیرجماعت اسلامی سندھ نے 16 فروری کو شکارپور کے کنند بائی پاس پر عوامی دھرنا دینے کا اعلان
منگل 11 فروری 2025 -
حفیظ شیخ سے متعلقہ تصاویر
-
8 فروری2024 ملکی انتخابی تاریخ کے بدترین اتخابات اور جمہوریت کیلئے سیاہ ترین دن تھا
سیاسی آئینی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے ہی ممکن ہے، اپوزیشن جماعتیں فارم45 کی بنیاد پر عوامی مینڈیٹ کی بحالی کی جدوجہد کریں۔ نائب امیرجماعتِ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 8 فروری 2025 -
-
غیرجانبدارانہ انتخابات اور عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے ہی سیاسی استحکام آئے گا: لیاقت بلوچ
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
غیرجانبدارانہ انتخابات ،عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے ہی سیاسی استحکام آئے گا‘لیاقت بلوچ
اپوزیشن جماعتیں فارم 45 کی بنیاد پر عوامی مینڈیٹ کی بحالی کی جدوجہد کریں تو جمہوریت، عوامی حقوق اور غیرجانبدارانہ انتخابات ممکن ہونگے،نائب امیرجماعت اسلامی
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی
بدھ 5 فروری 2025 - -
پہلے وزیرِ اعلی سندھ اللہ بخش سومرو کی صاحبزادی رضیہ سومرو انتقال کرگئیں
پیر 3 فروری 2025 - -
الخدمت فائونڈیشن ضلع سکھر کی جانب سے بے روزگاروں میں سبز ی و پھلوں کے ٹھیلے تقسیم کیے گئے
بدھ 29 جنوری 2025 -
-
سندھ میں بدامنی اور ڈاکو راج کیخلاف ’’بحالی امن ایکشن کمیٹی‘‘ کی کال پر جماعت اسلامی سندھ کے ایس ایس پی آفیسز کے سامنے احتجاجی مظاہرے
کاشف سعید شیخ،ممتاز حسین سہتو، حافظ نصراللہ عزیز، پروفیسر نظام الدین میمن، محمد یوسف، امداد اللہ بجارانی،علامہ حزب اللہ جکھرو ودیگر کا مظاہروں سے خطاب
منگل 28 جنوری 2025 - -
الخدمت کے تحت سکھر میں مفت آئی سرجری کیمپ کا انعقاد،160 سے زائد مستحق مریضوں کی آنکھوں کی مفت سرجری کی گئی
منگل 21 جنوری 2025 - -
'جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ میں بدامنی، اغوا، ڈاکے، چوریاں، ڈاکو راج اور قبائلی جھگڑوں کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس آج سکھر میں ہوگی، انتظامات مکمل
Cاے پی سی میں سیاسی جماعتوں کے رہنما وکلاء صحافی اقلیتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہوں گے۔ سندھ میں قیام امن کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہو گی، مجاہد چنا ترجمان
ہفتہ 11 جنوری 2025 - -
جماعت اسلامی کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس (کل) سکھر میں ہوگی، انتظامات مکمل
ہفتہ 11 جنوری 2025 - -
سندھ کے پانی پرڈاکہ اورڈاکوراج میں پیپلزپارٹی برابر کی شریک ہے،کاشف سعید شیخ
بدھ 1 جنوری 2025 - -
ش*سندھ کے پانی پرڈاکہ اورڈاکوراج میں پیپلزپارٹی برابر کی شریک ہے،کاشف سعید
صحافیوں ووکلاء کے نمائندوں کو مدعو اور سندھ کے مسائل کے حوالے سے موثر لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ کاشف سعید شیخ کا پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 1 جنوری 2025 - -
سندھ میں پانی ہمارے لیے زندگی و موت کا مسئلہ بن گیا ہے،اسداللہ بھٹو
وفاقی حکومت صوبوں کو آپس میں لڑانے اورنفرتیں پیداکرنے کی بجائے دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے والے منصوبے اور این ایف سی ایوارڈ مسئلہ پرارساومشترکہ مفادات کونسل میں مل ... مزید
منگل 24 دسمبر 2024 - -
کرپشن ایک بڑا ناسور اور معاشرے کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے ، گورنر بلوچستان
بدھ 4 دسمبر 2024 - -
کرپشن نے ہمارے معاشرے کو طویل عرصے سے کئی مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے ، گورنربلوچستان کا نیب کے زیرِ اہتمام سیمینار سے خطاب
بدھ 4 دسمبر 2024 -
Latest News about Abdul Hafeez Sheikh in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdul Hafeez Sheikh. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حفیظ شیخ سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
-
وزیراعظم پر ایوان کا اعتماد،جمہوریت کی فتح
پی ڈی ایم کا مشروط اتحاد”مزاحمتی“نہیں بلکہ”مفاہمتی“دکھائی دے رہا ہے
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
-
کیا کپتان کو اِسی ٹیم کے ساتھ کھیلنا چاہیئے؟
شاید نئے لوگوں کو ٹرینڈ ہوتے ہوتے ہی پانچ سال گزر جاتے ،عمران خان نے بھی وہی فیصلہ کیا جو 25سال قبل منڈیلا نے کیا دوسرے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے انہی پرانے لوگوں کو ساتھ لے کر چل پڑا
مزید مضامین
حفیظ شیخ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.