روسی شہر نور لسک سرد ترین مقام، درجہ حرارت منفی61 ڈگری سینٹی گریڈ

پیر 16 دسمبر 2019 16:44

روسی شہر نور لسک سرد ترین مقام، درجہ حرارت منفی61 ڈگری سینٹی گریڈ
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2019ء) روس کا شہر نور لسک دنیا میں سرد ترین علاقہ ہے جہاں کے لوگ جنوری کے وسط تک سورج کی روشنی نہیں دیکھ پاتے اور نہیں دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں اوسطاً منفی 61 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گھر کی چاردیواری سے باہر نکلتے ہی پلکوں پر برف جم جاتی ہے۔

اس شہر کی آبادی ایک لاکھ 75 ہزار نفوس پر محیط ہے ، یہاں سال بھر درجہ حرارت منفی 10 سینٹی گریڈ رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے دنیا کا سرد ترین شہر کہا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق نورلسک شہر دنیا سے الگ اور ملک کے انتہائی شمال میں ماسکو سے 1800 میل کے فاصلے پر واقع ہے جہاں صرف ہوائی جہاز کے ذریعے پہنچنا ممکن ہے۔ان تمام مشکلات کے باوجود اس شہر میں کافی گہما گہمی رہتی ہے۔

پبلک ٹرانسپورٹ، کیفے، آرٹ گیلریاں، ایک بڑا سنیما اور دیگر جدید سہولیات یہاں موجود ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ مسلسل یہاں آتے جاتے رہتے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی افراد کو کافی اچھی آمدن ہو جاتی ہے۔ واضح رہے کہ اس شہر میں پلاٹینیم، نکل اور پالاٹینئم کے ذخائر ہیں جس کے باعث سے روس کا امیر ترین شہر بھی قرار دیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز