اسلام آباد پولیس نے تین اداکاروں کے خلاف نوسر بازی کا مقدمہ درج کر لیا

ہفتہ 18 جنوری 2020 00:05

اسلام آباد پولیس نے تین اداکاروں کے خلاف نوسر بازی کا مقدمہ درج کر لیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) اسلام آباد پولیس نے تین اداکاروں کے خلاف نوسر بازی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس ترجمان کے مطابق مقدمہ تھانہ کوہسار میں نوشین آغا کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

(جاری ہے)

درج مقدمے کے متن کے مطابق پی ٹی وی کے ڈرامہ دل سرکش میں اداکاری کے لئے رقم ادا کی،ملزم سہیل افتخار،گل زیب،حناء الطاف اور آغا علی نے اداکاری اور ڈائریکٹر کے طور پر رقم لی،ملزمان شوٹ کی ہوئی ویڈیو اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر کے فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان