صدر پولیس نے جوئے کی محفل پلٹ دی ، 16 افراد کو موقع سے گرفتار

جمعہ 24 جنوری 2020 18:23

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) صدر پولیس نے جوئے کی محفل پلٹ دی ،تاش کے ذریعے جواء کھیلنے کے الزام میں 16 افراد کو موقع سے گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے بھاری رقم ،تاش کے پتے اور دیگر سامان برآمد کرلی ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں حوالات میں بند کردیاہے۔

(جاری ہے)

صدر پولیس نے علاقہ بڈھ میں جوائے کھیلنے کی اطلاع پر بیٹھک ملزم شفقت اللہ پر چھاپہ مارا اور دوران چھاپہ زنی ملزمان شفقت اللہ ،نعمت اللہ ،محمد جاوید ،محمد یوسف ،محمد اسلم ،عارف سلیم ،ہاشم ،محمد رمضان ،محمد عرفان ،محمد فاضل ،محمد شفیق ،محمد سلطان ،محمد صادق ،غلام عباس ،عنایت اللہ ساکنان بڈھ ،اور سلیمان شاہ سکنہ مڈی کو رنگے ہاتھوں موقع سے گرفتارکرلیا ،پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے جوئے میں لگائی گئی رقم 14200 جبکہ ان کی تلاشی کے دوران 4300 روپے ،52 پتے تاش ،ایک عدد چٹائی پلاسٹک برآمد کرلی ،پولیس نے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ مقدمہ درج کرکے انہیں حوالات میں بند کردیاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان