لوٹوں کے سہارے کھڑی حکومت کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتی ہے ‘ سلیم ر ضا

سلیکٹڈ حکومت اپنی نااہلی سے توجہ ہٹانے کیلئے این آر او کا شوشہ چھوڑ رہی ہے‘ رہنما ( ن)لیگ

بدھ 29 جنوری 2020 14:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2020ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ لوٹوں کے سہارے کھڑی حکومت کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتی ہے، (ن)لیگ کے کسی بھی رہنما نے حکومت سے این،آر،او کی بھیک مانگی ہے تو اسے سامنے لا یاجائے،سلیکٹڈ نااہل حکومت اپنی نااہلی سے توجہ ہٹانے کیلئے این آر او کا شوشہ چھوڑ رہی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہاکہ حکومت کی اب تک کارکرد گی صفر ہے مسلم لیگ ن کو پرو یز مشر ف نے دیوار کے ساتھ لگانے کے تمام حر بے آزمائے مگر اسے ناکامی کامنہ دیکھنا پڑا ،مو جو دہ نااہل حکومت بھی مسلم لیگ کو دیوار سے لگانے کے تمام حربے استعما ل کررہی ہے، این آ ر او کی ر ٹ لگانے والے بتا ئیں ان سے کس نے این آر او مانگااورکس کو حکومت نے این آراو دیا ۔ انہوں نے کہاکہ تحریک انصا ف حکومت عوام میں غیر مقبو ل ہو چکی ہے مہنگا ئی اور بے روز گار ی کنٹرو ل کرنے کیلئے حکومت کے پا س کو ئی حکمت عملی نہیں ، مسلم لیگ ہی بر سر اقتدا رآ کر ملکی تقد یر بد لے گی ۔ الٹی گنتی سرو ع ہو چکی نااہل حکومت سے عوام کی جلد جان خلا صی ہو نے والی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش