خستہ حال ریلوے کوارٹروں کی مرمت پر ایک کروڑ 20لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے، عابد رزاق

بدھ 29 جنوری 2020 14:34

خستہ حال ریلوے کوارٹروں کی مرمت پر ایک کروڑ 20لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے، عابد رزاق
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) ریلوے انتظامیہ رواں برس خستہ حال ریلوے کوارٹروں کی مرمت پر ایک کروڑ 20لاکھ روپے خرچ کرے گی۔ انتظامیہ نے سروے کے بعد 45کوارٹروں کو مرمت کے لیے منتخب کیا ہے۔ ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر ریلوے عابد رزاق نے کہا کہ ملتان میں ریلوے ملازمین کی کل 3500رہائشیں ہیں جن کی کافی عرصے سے مرمت نہیں ہوئی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ریلوے ڈویژن ملتان پاکستان ریلوے کاسب سے بڑا ڈویژن ہے جس میں واقع رہائشوں کو اے ،بی اورسی کیٹیگری میں تقسیم کیاگیاہے۔اے کیٹیگری کے کوارٹر زیادہ خستہ حال ہے ۔کوارٹروں کی مرمت کا کام میرٹ پر کیا جارہاہے۔ انہوں نے کہاکہ مرمت کے کام میں ریلوے ملازمین کی رائے کواہمیت دی جارہی ہے۔ عابد رزاق نے امید کااظہار کیا کہ ان ریلوے کوارٹروں کی مرمت سے ریلوے ملازمین کی رہائشیں ان کی امید کے مطابق تسلی بخش ہوجائیں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان